معدے کو کینسر سے بچانے والا پھل،جو ہر جگہ آرام سے مل جاتاہے

17  مئی‬‮  2017

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کھانے سے پروسٹیٹ، معدے اور پھیپھڑوں کےکینسر سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ اٹلی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق ٹماٹر میں موجود لائیسوپین نامی پگمنٹ پروسٹیٹ، معدے اور پھیپڑوں کو کینسر جیسے خطرناک مرض سے محفوظ رکھنے میں مدد دیتاہے۔

ٹماٹر میں پائے جانے والے سرخ رنگ کے پگمنٹ کی خاصیت ہے کہ یہ پروسٹیٹ، معدے ، پھیپھڑوں کے کینسرکا سبب بننےوالے مادےکےخلاف مدافعت کرتا ہے۔ایک سو پانچ افراد پر ہونےوالی تحقیق کے مطابق ٹماٹر میں شامل لائیکو پین نامی جزو پروسٹیٹ کے ٹشوز کوبہتر کرتاہے۔ٹماٹر جسم میں خلیوں کی ٹوٹ پھوٹ کی مرمت میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…