’’جاپانی ’’ہیر‘‘ جس نے پیار پانے کیلئے تخت و تاج ٹھکرا دیا‘‘

8  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک )جاپانی ہیر کی کہانی نے سب کو حیران کر دیا، عام سے نوجوان کیلئے تخت و تاج ٹھکرا دینے والی شہزادی ماکو عالمی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی بادشاہ کی پوتی شہزادی ماکو نے اپنی محبت اور پیار کیلئے تخت و تاج کو ٹھکرا دیا ۔25سالہ جاپانی شہزادی ماکویونیورسٹی میں اپنے ساتھ پڑھنے والے نوجوان کی محبت میں گرفتار ہو گئی ہیں جس نے اس نوجوان

سے شادی کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے تاہم شادی کے بعد وہ اپنی عیش و عشرت اور تحت و تاج سے محروم ہو جائیں گی۔ شادی کے بعد ماکو سے شہزادی کا لقب واپس لے لیا جائے گا اوروہ صرف ماکو کہلوایا کرینگی۔شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی شہزادی ماکو جاپان کی مقبول ترین شخصیت ہیں اور سماجی خدمات کے لیے پوری دنیا میںمشہور ہیں جبکہ ان کے ہونے والا شوہر ایک قانونی فرم میں ملازمت کرتا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…