اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں کیا شرمناک کام ہورہاہے؟افسوسناک انکشافات

15  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آبادکے سرکاری سکولوں میں منشیات کے استعمال کاانکشاف ہواہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کی خاتون رکن اسمبلی نفیسہ خٹک نے ایک اجلاس کے دوران کہاکہ سرکاری سکولوں میں طلبامنشیات کاکھلے عام استعمال کررہے ہیں اس موقع پران کے انکشاف کی تصدیق وزارت کیڈکے جوائنٹ سیکرٹری نے بھی کی ۔انہوں نے اجلاس کے شرکاکوبتایاکہ اے این ایف

نے بھی اسلام آباد کے دو سرکاری تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کی نشاندہی کی ہےجس پراجلاس میں موجود وزیرمملکت کیڈطارق فضل چوہدری غصے میں آگئے اوراپنے موقف میں کہاکہ یہ سارا تماشا میڈیا میں مشہورہونے کےلئے کیاجارہاہے وہاں پرموجود قائم مقام ڈی جی کیڈنے بھی وزیرمملکت کے موقف کی تائیدکردی اورکہاکہ طارق فضل چوہدری کاموقف ٹھیک ہے یہ صرف میڈیامیں مشہوری کےلئے کہاجارہاہے اورانہوں نے اپنے موقف میں کہاکہ طلبہ منشیات کا استعمال کرتے ہیں لیکن یہ گھناؤنا فعل وہ تعلیمی اداروں کی چار دیواری سے باہر کرتے ہیں۔واضح رہے کہ اسلام آباد کے سرکاری کے علاوہ پرائیویٹ سکولوں میں منشیات کے استعمال کاانکشاف پہلے بھی سامنے آچکاہے کہ طلباکوایک مافیامنشیات کاعادی کررہاہے جوکہ والدین کے بھی خطرے کی گھنٹی ہے ۔انہوں نے اپنے موقف میں کہاکہ طلبہ منشیات کا استعمال کرتے ہیں لیکن یہ گھناؤنا فعل وہ تعلیمی اداروں کی چار دیواری سے باہر کرتے ہیں۔واضح رہے کہ اسلام آباد کے سرکاری کے علاوہ پرائیویٹ سکولوں میں منشیات کے استعمال کاانکشاف پہلے بھی سامنے آچکاہے کہ طلباکوایک مافیامنشیات کاعادی کررہاہے جوکہ والدین کے بھی خطرے کی گھنٹی ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…