تیسرا ٹیسٹ،میچ کے دوران حسن علی امپائر کے پیچھے کھڑے کیا کرتے رہے؟ جس نے دیکھا ہنسی پرقابو نہ رکھ سکا

15  مئی‬‮  2017

ڈومنیکا (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان قومی ٹیم کے کھلاڑی حسن علی اپنی شرارتوں کی وجہ سے بہت مشہورہیں اورمیچ کے دو ران یاگرائونڈسے باہرکوئی ایساموقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتےکہ شرارت کرنے کاموقع ملے تووہ ایسانہ کریں ،اس وجہ سے ان کوٹیم میں کارکردگی کے علاوہ شرارتوں کی وجہ سے بہت پسند کیاجاتاہے ۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیزکے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران انہوں نے اپنی

شرارتوں کاسلسلہ جاری رکھااورمیچ کے دوران امپائرکے ساتھ ایسی شرارت کردی کہ جسے دیکھ کرسب کی ہنسی چھوٹ گئی اوراپنے غصے اورسنجیدہ پن کی وجہ سے مشہورپاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھربھی اپنی ہنسی پرقابونہ پاسکے اورکھل کھلاکرہنسے ،حسن علی کی اس شرارت پرامپائرشرمائے لیکن بعدمیں وہ بھی اپنی ہنسی پرقابونہ پاسکے ۔تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران ویسٹ انڈیزکے خلاف پہلی اننگزمیں جب پاکستانی فاسٹ بائولرمحمدعباس نے ویسٹ انڈیزکے بلے بازگیبریل کے خلاف ایل بی ڈبلیوکی اپیل کی توفوری توپرگیبریل نے ریویولے لیااورمعاملہ بڑی سکرین تک جاپہنچا۔جب ریویومیں گیبریل کے آوٹ ہونے کی تصدیق ہوگئی توحسن علی کوشرارت سوجھی اوروہ بھی امپائرکے پیچھے کھڑے ہوگئے اورجب امپائرنے باضابطہ طورپرگیبریل کے آئوٹ ہونے کی تصدیق کی توحسن علی نے بھی ان کی اس موقع پرنقل کردی جس کی وجہ سے گرائونڈکے اندراورباہربیٹھے کھلاڑیوں اورشائقین کی ہنسی چھوٹ گئی ۔اورجب امپائرنے باضابطہ طورپرگیبریل کے آئوٹ ہونے کی تصدیق کی توحسن علی نے بھی ان کی اس موقع پرنقل کردی جس کی وجہ سے گرائونڈکے اندراورباہربیٹھے کھلاڑیوں اورشائقین کی ہنسی چھوٹ گئی ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…