گرج چمک اور بارشیں! محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے

14  مئی‬‮  2017

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، فاٹا،مالاکنڈ،ہزارہ ڈویژن ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران  اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چیند ایک مقامات پر  تیزہوائوں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ٗسب سے زیادہ بارش خیبرپختونخواکے علاقے مالم جبہ میں 13، چراٹ11، لوئیر دیر03،دیر،سیدوشریف02 ، اور اسلام آباد  گڑھی دوپٹہ میں01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آبادمیں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب۔فاٹا،مالاکنڈ،ہزارہ ڈویژن ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہوائوں اوت گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش  اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم بدستور گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…