پانامے کے معاملے پر چپ رہنے کیلئے 10ارب کی پیشکش کا دعویٰ،عمران خان کیلئے مصیبت بن گیا

12  مئی‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہبازشریف نے پاناما لیکس پر خاموش رہنے کیلئے 10 ارب روپے کی پیشکش کے بے بنیاد الزامات لگانے پر عمران خان کے 10 ارب روپے کے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حمزہ شہبازشریف نے یہ نوٹس اپنے وکیل کے ذریعے بھجوایا ہے جس میں موقف اپنایا گیا کہ بے بنیاد الزامات لگانے پر عمران خان 14 روز کے اندر میڈیا کے ذریعے معافی مانگیں

نوٹس کے مطابق  اگر مقررہ وقت کے اندر معافی نہ مانگی تو عدالت سے رجوع کرکے ہرجانے کا دعوی دائر کیا جائے گا۔ یادرہے کہ عمران خان نے دعوی کیا تھا کہ پاناما لیکس پر خاموش رہنے کے لیے شہبازشریف اور حمزہ شہبازشریف کے مشترکہ دوست نے انہیں 10 ارب روپے کی پیشکش کی تھی جس پر وزیراعلی پنجاب شہبازشریف پہلے ہی نوٹس بھیج چکے ہیں۔ ۔ شہبازشریف کے بعد ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے بھی ہرجانے کانوٹس بھجوادیاہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…