’’ڈان لیکس معاملہ حل نہیں ہوا بلکہ پارہ ابل رہا ہے‘‘ آرمی چیف نے جوانوں سے خطاب میں ایسا کیا کہ حکومت کی نیندیں اڑگئیں؟تہلکہ خیز انکشاف

12  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سول اور ملٹری قیادت تعلقات معمول پر نہیں، پارہ ابل رہا ہے،آرمی چیف نے کوئٹہ کے دورہ کے موقع نہایت واشگاف الفاظ میں جوانوں کو یقین دلایا ہے کہ فوج اپنے وقار کا سودا نہیں کرے گی، نجی ـٹی وی پرگرام میںمعروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ڈا ن لیکس معاملے پر معاملات طے نہیں ہوئے بلکہ سول اور ملـٹری قیادت کے تعلقات معمول پر نہیں بلکہ پارہ بہت ابل چکا ہے۔آرمی چیف کوئٹہ کے دورہ کے موقع پر گیریژن بھی گئے۔ گیریژن میں جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے عسکری قیادت نے نہایت واشگاف الفاظ میں اس تاثر کو رد کر دیا ہے کہ انہیں کوئی خرید سکتا ہے، انہوں نے کہا کہ فوج اپنے وقار کا سودا نہیں کرے گی۔ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف دورہ چین کے بعد وہیں سے ہو سکتا ہے سعودی عرب روانہ ہو جائیں جبکہ وزیراعظم کی ملک میں عدم موجودگی میں ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس نہایت اہم ہوگی۔انہوں نے کہا کہ فوج اپنے وقار کا سودا نہیں کرے گی۔ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف دورہ چین کے بعد وہیں سے ہو سکتا ہے سعودی عرب روانہ ہو جائیں جبکہ وزیراعظم کی ملک میں عدم موجودگی میں ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس نہایت اہم ہوگی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…