ڈان لیکس، نیا نوٹیفیکیشن تیار،چوہدری نثار کو سب سے ”مشکل“ کام سونپ دیاگیا

8  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے وزیراعظم ہائوس میں ملاقات کی جس میں ڈان لیکس سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ایک نجی ٹی وی کے ذرائع وزیراعظم اور وزیرداخلہ کے درمیان ہونے والی اس ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے ڈان لیکس کے نئے نوٹیفکیشن پرمشاورت کی ہے اورچوہدری نثارنے اس حوالے سے وزیراعظم کوبھی اعتماد میں لیاہے ۔

ذرائع کاکہناہے کہ نئے نوٹیفکیشن میں فوج کے تحفظات دورکئے جائیں گے اس کے بارے میں وزیراعظم نے وزیرداخلہ کواہم ہدایات بھی جاری کی ہیں۔اس موقع پرپاک افغان سرحدپرکشیدہ صورتحال اورملک کی سیکورٹی کی صورتحال پربھی بات چیت کی گئی ۔ذرائع کاکہناہے کہ ڈان لیکس کانیانوٹیفکیشن جاری کرناچوہدری نثارعلی خان کےلئے ایک مشکل ٹاسک قراردیاجارہاہے جوکہ وزیراعظم نے ان کوسونپاہے ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…