ویسٹ انڈیز سے عبرتناک شکست کے بعد ویسٹ انڈین صحافیوں کا مصباح الحق سے ایسا سلوک کہ جان کر آپ بھی نالاں ہوں گے!!

5  مئی‬‮  2017

بارباڈوس(مانیٹرنگ ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی عبرتناک شکست کے بعد ویسٹ انڈین صحافیوں کا مصباح الحق سے غیر مناسب سلوک۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تو میچ کے بعد پاکستان ٹیم کے کپتان مصباح الحق پریس کانفرنس نہ کرسکے۔

رپورٹ کے مطابق 106 رنز سے شکست کے بعد مصباح الحق کی پوسٹ میچ پریس کانفرنس کو منسوخ کردیا گیا کیونکہ کریبین صحافی ان سے کوئی بھی سوال نہیں کرنا چاہتے تھے اور انہوں نے پاکستانی کپتان کی پریس کانفرنس میں عدم دلچسپی کا اظہار کیا جس کی وجہ سے مصباح صحافیوں سے گفتگو نہ کرسکے اور نہ ہی میچ ہارنے پر کوئی بات کرسکے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…