’’انوشکا شرما کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ‘‘ ہر طرف سے مبارک باد آنے لگی کیونکہ بات ہی کچھ ایسی ہے

1  مئی‬‮  2017

ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ کی اداکارہ وپروڈیوسر انوشکا شرما نے پیر کے روز اپنی 29ویں سالگرہ منائی۔یکم مئی1988ء کو بھارتی ریاست اْتر پردیش کے شہر ایودھیا میں پیدا ہونے والی انوشکا شرما نے اپنے شوبز کریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا تاہم بالی ووڈ فلم نگری میں ان کی آمد 2008میں ادیتہ چوپڑا کی فلم ‘‘رب نے بنادی جوڑی’’ سے ہوئی

جس میں ان کے مدِ مقابل بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے مرکزی کردار ادا کیا۔ رب نے بنادی جوڑی کے بعد انوشکا نے یش راج بینر کی ہی دوسری فلم بدمعاش کمپنی میں کام کیا اور یہ دونوں ہی فلمیں باکس آفس پر خاطر خواہ کامیابی حاصل نہ کرپائیں تاہم ناقدین کی جانب سے انوشکا کی اداکاری کو اچھے لفظوں میں سراہا گیا۔ فلمی دنیا میں انوشکا کی پہلی کامیاب فلم بینڈ باجا بارات ثابت ہوئی جس میں ان کے مدِ مقابل نئے ہیرو رنویر سنگھ جلوہ گر ہوئے جس کے بعد انہوں نے پٹیالہ ہاؤس، لیڈیز ورسز رکی بہل، جب تک ہے جاں اور مترو کی بجلی کا منڈولہ جیسی مختلف موضوعات پر مبنی فلموں میں کام کیا اور کئی ایوارڈز اپنے نام کیے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…