’’ایئرکنڈیشنڈ جلسہ‘‘وزیر اعظم نوازشریف کی اوکاڑہ آمد ،ایم این اے ریاض الحق جج چھاگئے

29  اپریل‬‮  2017

اوکاڑہ (آئی این پی )وزیر اعظم نوازشریف کی اوکاڑہ آمد ، جلسہ گاہ کو پینا فلیکس سے سجایا گیا تھا ، سب سے زیادہ تصویریں ایم این اے چوہدری ریاض الحق جج اور اُنکی فیملی کے لوگوں کی تھی سکیورٹی ہا ئی الرٹ تھی وزیر اعظم کے آمد کے لیے تین ہیلی پیڈ بنائے گئے تھے ایک عاشقِ آباد فارم دوسرا شیر گڑھ اورتیسرا اوکاڑہ میونسپل اسٹیڈیم میں بنا یا گیا تھا پو لیس نے شیر گڑھ کا مین بازار بھی بوجہ سیکورٹی بند کروا دیا گیا

اورمقامی صحا فیوں کو کوریج کے لیے پنڈل اور ہیلی پیڈ کے قریب بھی جا نے کی اِجازت نہیں دی گئی بلکہ صحافیوں کے ساتھ ہتھک امیز رویہ اختیار کیا گیا اور پولیس افسران کی جا نب سے کہا گیا کہ یہا ں پر صحا فیوں کاداخلہ بند ہے اوکاڑہ سٹیج کے لیے گرمی کے پیش نظردونوں اطراف پر آئرکنڈیشنرز نصب کئے گئے ہیں جن کا کرا یہ لاکھوں روپے ہے یہ جلسہ دودھڑوں میں مقابلہ ہے ۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…