’’خان صاحب کو 10 ارب کا میسج کہیںاس سرکاری محکمے سے تونہیں آیا‘‘ 10ارب روپے کی پیشکش کاہیش ٹیگ سوشل میڈیاپرٹاپ ٹین ٹرینڈزمیں آگیا

27  اپریل‬‮  2017

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے پانامہ لیکس پر خاموش رہنے کے لئے 10ارب روپے کی پیشکش کے بیان کا سوشل میڈیا پر بھی چرچا اور IwasOffered10BillionFor # کا ہیش ٹیگ پاکستان میں پہلے 10ٹرینڈز میں آگیا ۔ ایک صارف نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ خان صاحب کو 10 ارب کا میسج کہیں بینظیر انکم سپورٹ والوں کی طرف سے تو نہیں آیا۔

ایک صارف نے لکھا کہ دس ارب روپے ملیں گے۔ پانچ ارب عید مبارک کے نوٹوں کی شکل میں اور باقی روپے مونوپلی کی رقم کی شکل میں۔ایک اور صارف نے طنز کرتے ہوئے لکھا کہ بریانی پر مان جانے والے سپورٹرز کے لیے یہ یقین کرنا مشکل ہے کہ کوئی بندہ دس ارب کی بڑی پیشکش بھی ٹھکرا سکتا ہے۔ایک اور صارف ٹویٹ میں لکھتے ہیں کہ عمران خان نے پیشکش کے حوالے سے مبہم بیان دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…