پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

26  اپریل‬‮  2017

لاہور( این این آئی)پاکستانی عوام چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے آغاز کے بعد اپنی زندگیوں میں نمایاں تبدیلیاں دیکھ رہے ہیں ۔چائنہ ریڈیوانٹرنیشنل سے نشر کی گئی رپورٹ کے مطابق اربوں ڈالر کے منصوبے میں چینی شہر کاشغر سے پاکستان کی جنوبی مغربی گوادر بندرگاہ تک سڑکوں کا رابطہ اور بنیادی ڈھانچہ کی تعمیر شامل ہے ۔رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ چینی کمپنیاں 1300کلومیٹر طویل شاہراہ قراقرم کی توسیع

اور تزئین نو کیلئے بھی کام کررہی ہیں جو قراقرم کے پہاڑوں سے چین اور پاکستان کو ملاتی ہے ۔منصوبہ سے نہ صرف مقامی سطح پر ٹریفک کی صورتحال میں بہتری آئے گی بلکہ راستے پربسنے والے مقامی افراد کیلئے 2500ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوںگے۔یہ بات کہی گئی ہے اقتصادی راہداری منصوبہ سے خطے میں سلامتی کی صورتحال کی بہتری میں مدد ملے گی کیونکہ پاکستان فوج نے تعمیراتی کام میں حصہ لینے والے مزدورں اور بنیادی ڈھانچہ کی حفاظت کیلئے راستے پر متعدد وسائل فراہم کئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…