ایڈ ز کی تشخیص کرنے والا سستا تر ین آ لہ

19  مارچ‬‮  2015

نیویارک (نیوز ڈیسک ) امر یک ماہرین نے بغیر بیٹر چلنے والا ایک ایسا سستا ترین آ لہ تیار کیا ہے جو صرف 15 منٹ میں ایڈز کی تشخیص کرسکتا ہے رپورٹ کے مطابق امر یکہ کی یو نیورسٹی آف کو لمبیا کے ماہر ین نے ایسا آلہ تیار کیا ہے جسے کسی بھی اسمارٹ فون ،ٹیبلیٹ اور دورسے الیکٹر انک آ لات کے ساتھ منسلک کر کے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ڈونگ ڈیوائس میں پلاسٹک کے بنے ہوئے کلیکٹر پر انگلی سے خون سے قطرہ رکھا جاتاہے پھر اسمارٹ فون پر ایپلی کیشن کے ذریعے ڈونگل کا ایک بٹن دبانا ہوتاہے جس کے 15 منٹ بعد ہی تجزیئے کا نتیجہ اسمارٹ فون پر جاتاہے ۔اس آلے کے استعمال کی طرح اس کی قیمت بھی انتہائی کم یعنی محض 34 ڈالر ہے جبکہ اب تک ایچ آ ئی وی کی تشخیص کے لیے استعمال کئے جانے والے آ لات کی قیمت 18 ہزار ڈالر ہوتی تھی ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس آلے کا سب سے پہلے تجربہ افریقی ملک روانڈ کے 96 افراد پر کیا گیا تجربے کے دوران آ لے نے چند مریضوں کی غلط تشخیص کی جس کے بعد اس میں پائے جانے والے نقائص دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے محقیقین کی جانب سے اس کے درست اور بے نقص ہونے کے بعد ہی اسے تجارتی بنیادوں پر پیش کیا جائےگا ۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…