عامر خان نے چین میں فلم کی پروموشن کی بجائے کیا کام شروع کردیا ؟ بھارتی بھی دنگ رہ گئے

23  اپریل‬‮  2017

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان آج کل اپنی فلم دنگل کی تشہیر کیلئے چین ہیں جہاں وہ بیجنگ میں مصروف ترین وقت گزاررہے ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان نے چین یاترا کے

دوران خود مارشل آرٹس کے گر سیکھے اور لڑکیوں کو پہلوانی کے گر سکھائے بھی، انہوں نے چینی نوجوانوں کیساتھ باغبانی کرتے ہوئے تصویریں بنوائیں اور بیجنگ کے چڑیا گھر میں پانڈا کی جوڑی کو کھانا بھی کھلایا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…