یہ 6کھانے اوون میں کبھی بھی گرم نہ کریں کیونکہ اس سے آپ کی صحت کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے

21  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اس میں کوئی شک نہیں کہ مائیکرو ویوز نے ہماری زندگی کو آسان بنا دیا ہے اور اب ہم صرف ایک بٹن دبا کر کھانے کو دوبارہ گرم کر سکتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ تمام کھانے مائیکرو میں دوبارہ گرم نہیں کیے جا سکتے۔

”فوڈ نیٹ ورک“ کے مطابق، بچ جانے والے چاول، سوپ اور سبزیوں کو تو مائیکرو ویو میں گرم کیا جا سکتا ہے، لیکن بعض دیگر کھانے ایسے ہیں کہ جنہیں چولہے پر یا روایتی اوون میں گرم کرنا زیادہ بہتر ہے، ورنہ وہ آپ کی صحت کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔وہ چھے کھانے مندرجہ ذیل ہیں:
(1) چاٹ، سموسے اور رول وغیرہ
(2) فرائیڈ چکن
(3) پیزا
(4) پاستا
(5) گوشت کے قتلے
(6) فرنچ فرائز



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…