معروف گلوکارہ نے عمران خان کو شادی کی پیشکش کردی

21  اپریل‬‮  2017

پشاور (آئی این پی) عمران خان سے پشاور کی مقامی اداکارہ اور گلوکارہ عینی خان شادی کی خواہشمند نکلی۔عمران خان سے شادی ہو جائے تو زندگی میں بہار آجائے گی۔ عمران خان کی تصویریں اور گیند بلے کو ساتھ لے کر سوتی ہوں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پشاور کی مقامی گلوکارہ عینی خان نے کہا کہ میں

عمران خان سے بے پناہ محبت کرتی ہوں اور ان سے شادی کرنا چاہتی ہوں اگر عمران خان شادی کیلئے ہاں کر دیں تو میری زندگی میں بہار آجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان سے اتنی محبت کرتی ہوں کہ رات کو سوتے وقت خان صاحب کی تصویر اور گیند بلے کو اپنے ساتھ لے کر سوتی ہوں اور اپنے کمرے کو عمران خان کی تصویروں سے سجایا ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…