بھارتی فوج کا بھانڈہ پھوڑنے والے فوجی تیج بہادر نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

21  اپریل‬‮  2017

نئی دلی(آئی این پی )بھارتی فوجیوں کو ناقص کھانا دینے کا بھانڈا پھوڑنے والے اہلکار نے خود کو نوکری سے برطرف کئے جانے کیخلاف ہائیکورٹ جاتے ہوئے عدالت میں وردی پہن کر پیش ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے  کہا ہے کہاپنی تنخواہ نہیں بڑھانا چاہتا فوجیوں کو مناسب کھانا اور وقت پر چھٹیاں دی جائیں ۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 2016 میں ریلیز ہونے والی فلم رستم میں اکشے کمار وردی میں اپنا کیس لڑتے نظر

آئے تھے لیکن اب فلم نہیں بلکہ حقیقت میں ایک فوجی اعلی افسران کے خلاف عدالت میں وردی پہن کر پیش ہوگا۔بی ایس ایف اہلکار تیج بہادر نے نوکری سے برخاستگی کے خلاف ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ تیج بہادر کا اب بھی موقف ہے کہ ان کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے اور کھانے کی صورتحال نہ صرف بی ایس ایف میں بلکہ آرمی، نیوی اور ایئرفورس میں بھی اہلکاروں کو ناقص کھانا دیا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…