پاناماکافیصلہ ،وزیراعظم اوران کاخاندان کس حالت میں ہے ؟مریم نوازکاناقابل یقین بیان سامنے آگیا

19  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہاکہ مخالفین کے پاس عوام کےلئے کچھ نہیں ہے اورانہوں نے سب امیدیں پانامالیکس کے فیصلے سے وابستہ کررکھی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مریم نوازشریف نے کہاکہ جب سے پانامالیکس کامعاملہ شروع ہوااوراس کے فیصلے کی تاریخ

کے اعلان تک میں نے اپنے والد وزیراعظم نوازشریف سمیت کسی کوبھی پریشان نہیں دیکھاہے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت کوپہلے بھی بہت قسم سے بحرانو ںکاسامناکرناپڑاجس سے نکل آئے ا وراللہ تعالی کے کرم سے ایک مرتبہ پھرسرخروہونگے۔انہوں نے کہاکہ جب بھی پریشانی ہوتی ہے ہماراخاندان اللہ تعالی پربھروسہ کرتاہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…