بلاول بھٹو زرداری نے اہم ’’سرکاری منصوبوں‘‘کا افتتاح کردیا

16  اپریل‬‮  2017

کراچی(آئی این پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسی طرح کام چلتا رہے گا تو سندھ حکومت کا نام روشن ہوگا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے طارق روڈ کی تزئین نو مکمل ہونے پر افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلی سندھ ، ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا اور وزیر بلدیات جام خان شورو بھی موجود تھے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ طارق روڈ منصوبے کی بروقت تکمیل پر سندھ حکومت شکر گزار ہیں

منصوبوں کی تکمیل سے کراچی والوں کی تکلیفیں دورہوجائیں گی۔افتتاح کے موقع پر وزیر بلدیات جام خان شورو نے بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ بھی دی انکا کہنا تھا کے طارق روڈکی30سال پرانی ڈرینج لائنیں تبدیل کی گئیں،2کلومیٹرطویل طارق روڈکی تزئین نوپر56کروڑرو پے لاگت آئی طارق روڈ کے افتتاح کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے زیر تعمیر شارع فیصل کا دورہ کیا بلاول بھٹو نے بلوچ کالونی ری ماڈلنگ کا افتتاح کیا،

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…