کلبھوشن ایران میں کیا کرتارہاجب اس کی منفی سرگرمیوں کا پتہ چلا تو ایران نے کیا ، کیا؟بھارتی میڈیا کے حیرت انگیزانکشافات

11  اپریل‬‮  2017

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی جاسوس کلبھوشن یادوکی حرکتوں کا بھانڈا خود بھارتی میڈیا نے پھوڑ دیا، بھارتی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ نیوی آفیسر کل بھوشن نے حسین مبارک کے نام سے پاسپورٹ بنوایا، لمبے لمبے عرصے تک غائب رہتا تھا،ایران نے کل بھوشن کی سرگرمیوں سے متعلق بھارت کو آگاہ کر دیا تھا۔بھارتی اخبار ’’ انڈین ایکسپریس‘‘ کی رپورٹ کے مطابق کل بھوشن یادیو نے نومبر 2003 میں پونے سے پاسپورٹ بنوایا

جس پر اس کا نام حسین مبارک پٹیل درج تھا۔ نیوی میں کل بھوشن کے ساتھی اسے فراڈ شخص سمجھتے تھے جو لمبے لمبے عرصے تک غیرحاضر رہتا تھا۔ پاسپورٹ پر دیا گیا کل بھوشن کا گھر کا ایڈریس بھی نامکمل تھا۔اس کے بیرون ملک منفی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے وسیع اشارے بھی ملے ہیں۔ کل بھوشن ممبئی کے ریٹائرڈ اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس کا بیٹا ہے۔ اخبار کے مطابق ایران میں بھی اس کی سرگرمیاں مشکوک تھیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…