پاناما کیس کا فیصلہ،جنازہ کس کا نکلے گا اور کب نکلے گا؟شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

9  اپریل‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آئندہ 30روز میں پانامہ کیس کا فیصلہ آ جائے گا‘ پانامہ کیس کا فیصلہ برصغیر کی تاریخ کا سب سے اہم فیصلہ ہو گا‘میں اب بھی اس بات پر قائم ہوں کہ( ن) اور قانون میں سے کسی ایک کا جنازہ نکلے گا۔ اپنے ایک انٹر ویو میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فوج کا سب سے بڑا مسئلہ ڈان لیکس ہے‘ آئندہ 30روز ملکی سیاست میں اہم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں نے اور عمران خان نے پانامہ کیس میں ہار یا جیت کی حکمت عملی تیار کر لی ہے خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ آئندہ انتخابات میں چھوٹی جماعتوں کو ساتھ ملائیں۔انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس کا فیصلہ برصغیر کی تاریخ کا سب سے اہم فیصلہ ہو گا پانامہ کیس کا جو بھی فیصلہ ہو گااور ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ پانامہ کیس کا جو بھی فیصلہ آئیگا ہم اس کو قبول کر یں گے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…