کسٹمرانٹیلی جنس نے ماڈل ایان علی کے بطور خدشہ ظاہر کردیا

17  مارچ‬‮  2015

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) کسٹمز انٹیلی جنس نے کرنسی سمگلنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ماڈل ایان کے کوریئرمنی لانڈرنگ کا خدشہ ظاہر کردیا اوراس ضمن میں مزید تحقیقات کے لیے مقدمے کی فائل تک رسائی مانگ لی ۔
کسٹمز ذرائع کے مطابق دس ہزار ڈالر سے زائد رقم بیرون ملک اپنے ساتھ لے جانا کرنسی سمگلنگ کے زمرے میں آتاہے اور ماڈل پانچ لاکھ ڈالر بیرون ملک لے جاتی پکڑی گئی جبکہ وہ ایک سال میں بیرون ملک 15دورے کرچکی ہے اور یہ ممکن نہیں ہے کہ اتنے دورے کرنے کے بعد بھی لڑکی کو قانونی نقطے کاعلم نہ ہوسکاجبکہ اُن کا بیرون ملک کرنسی لے جانے کا طریقہ کار بھی مشکوک ہے کیونکہ انڈر گارمنٹس کے نیچے رقم رکھی گئی تھی ۔
کسٹمر انٹیلی جنس نے شبہ ظاہر کیاکہ ماڈل بطورکرنسی سمگلنگ کوریئر کے کام میں ملوث ہے اور اُن سے مزید کئی چہرے بے نقاب ہوسکتے ہیں ۔
دوسری طرف ایان علی کیس میں پیش پیش اہم سیاسی شخصیت کے گرد بھی گھیراتنگ کردیاگیاہے اور معاملات کی چھان بین شروع کردی گئی ۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…