اب یوٹیوب ویڈیوز کو انٹرنیٹ کے بغیر بھی دیکھاجاسکے گا،جانیئے کیسے؟گوگل نے حیرت انگیزاعلان کردیا

5  اپریل‬‮  2017

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیاکے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے یوٹیوب پرویڈیوزدکھانے اوران کی شیرنگ کےلئے ایک ایسی ایپ پرکام شروع کردیاہے جوانٹرنیٹ کے بغیربھی یوٹیوب کی ویڈیوزکودکھائے گی ۔گوگل کی اس نئی ایپ گوبیٹاورژن کے ابتدائی ٹیسٹ ابھی جاری ہیں ۔گوگل کی طرف سے یہ ایپ تیارکرنے کامقصدایسے علاقوں جہاں پرانٹرنیٹ کی سروس خراب ہویاانٹرنیٹ کی سہولت ہی میسرنہ ہوتوپھربھی یوٹیوب

پرویڈیوزکودیکھاجاسکے گااوران کی شیئرنگ ممکن ہوگی جبکہ صارفین کواس نئی ایپ کاایک فائدہ یہ بھی ہوگاکہ ان کوانٹرنیٹ پرآنے والے اخراجات بھی ادانہیں کرناپڑیں گے ۔گوگل کی طرف سے یہ ایپ سب سے پہلے بھارت میں متعارف کرائے جانے کی امیدہے کیونکہ بھارت کےکئیعلاقوں میں انٹرنیٹ کی سہولیات بہت ہی محدود پیمانے پرہیں اورساتھ ہی پاکستان میں بھی یہ ایپ جلد ہی پیش کئے جانے کاامکان ہے

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…