فیس بک پرمحبت اورقتل کے مقدمے میں ایک اورموڑسامنے آگیا

3  اپریل‬‮  2017

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ کے نوجوان کوقتل کرنے والی سیالکوٹ کی رہائشی نائلہ کے بارے میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نائلہ نے گوجرانوالہ کے نوجوان شیرون سے دوستی کی تھی اوربعدمیں باہرجانے کاجھانسہ دیکرلاکھوں روپے لوٹ لئے تھے اوربعد میں شیرون کوبھی قتل کردیاتھا۔اطلاعات تویہ تھیں کہ نائلہ فرارہوکرنیپال فرارہوگئی ہے لیکن درحقیقت وہ دبئی گئی تھی اورواپس

آکرعدالت سے 8اپریل تک عبوری ضمانت لے لی ۔اس کیس میں اہم ترین موڑیہ آیاہے کہ شیرون کے قتل کے بعد بھی اس کے سوشل میڈیااکائونٹس استعمال ہورہے ہیں اورمقتول کے بھائیوں سے پیسے بھی مانگے جارہے ہیں ۔پولیس نے بھی ابھی تک کوئی تحقیقات شروع نہیں کی ہیں. شیرون کے بھائی کاکہناہے کہ جب بھی پولیس والوں کوفون کیاجاتاہے توجواب ملتاہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد آپ کومزید تفتیش سے آگاہ کیاجائے گا

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…