افغان مہاجرین کی واپسی کاعمل 4 ماہ کے تعطل کے بعد پھرسے شروع ہو گیا

4  اپریل‬‮  2017

پشاور(آئی این پی) افغان مہاجرین کی واپسی کاعمل 4 ماہ کے تعطل کے بعد پھرسے شروع ہوگا،یواین ایچ سی آر کا کہنا ہے کہ واپسی پر افغان مہاجرین کو 200 ڈالرمالی امداد دی جائے گی۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق افغان مہاجرین کی واپسی کاعمل 4 ماہ کے تعطل کے بعد آج پھرسے شروع ہوگیا ہے۔  پاکستان بھر سے

مہاجرین کی وطن واپسی ہوگی۔ یواین ایچ سی آر کا کہنا ہے کہ واپسی پر افغان مہاجرین کو 200 ڈالرمالی امداد دی جائیگی،بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں قائم 2 مراکز سے مہاجرین افغانستان جائیں گے، افغانستان واپسی کے لئے کے پی کے میں16 ہزارخاندانوں نے رجسٹریشن کرائی ۔واضح رہے کہ اب تک 3 لاکھ 70 مہاجرین افغانستان واپس جاچکے ہیں۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی 76 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ جولائی 2016 سے تقریباً چھ لاکھ افغان پناہ گزین افغانستان واپس جانے جا چکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے واپس جانے والے ہر ایک پناہ گزین کے لیے نقد رقم کی دگنا یعنی 400 امریکی ڈالر دیے جانے پر بھی لوگوں نے پاکستان سے جانے پر آمادگی ظاہر کی تھی تاہم اقوام متحدہ کے ادارے نے رواں سال 27 جنوری کو اس بات کی سختی سے تردید کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ یہ تاثر سراسر غلط ہے کہ یواین ایچ سی آر کی جانب سے رقم دگنی کرنے کی پیشکش کی گئی ہے

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…