عرب ریاست کے دارالحکومت میں دھماکہ ،14افرادجاں بحق ،دہشتگرد تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی

31  مارچ‬‮  2017

بغداد(این این آئی)عراق کے دارالحکومت بغداد میں خودکش بمبار کے بارود سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اڑانے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ بغداد کے جنوبی داخلی دروازے پر چیک پوائنٹ سے گاڑی ٹکرانے کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے میں 36 افراد زخمی ہوئے۔دہشت گرد تنظیم داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے بیان جاری کیا کہ حملہ

ٹرک چلانے والے خودکش بمبار نے کیاجبکہ ٹرک میں کئی ٹن بارودی مواد موجود تھا۔داعش نے 2014 میں بغداد کے مغربی اور شمالی علاقوں میں اپنے قدم جمائے تھے، تاہم عراقی فورسز نے امریکی اتحاد کے فضائی حملوں کی مدد سے شہر کے زیر قبضہ بڑے علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا۔عراقی سیکیورٹی فورسز ان دنوں مغربی موصل میں داعش سے لڑائی کر رہی ہے اور موصل  کے بڑے علاقے پر داعش کا کنٹرول باقی ہے

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…