ایک بار جب امریکی سفیر کپتان سے ملنے آئے تو انہوں نے سفیر کی کیا مہمان نوازی کی؟ حیران کن انکشاف

27  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سہیل احمد (عزیزی) کا کہنا تھا کہ عمران خان سدگی، میانہ روی اور کم خرچ کے حوالے سے بہت مشہور ہیں، ان کے ہاں جو بھی مہمان جاتا ہے وہ اس کی سادگی سے خاطر مدارت کرتے ہیں۔ اس حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ میں چونکہ اپنے گھر میں اکیلا ہوتا ہوں اس لئے کھانا وغیرہ جو ملازمین بنا لیتے ہیں وہی کھا لیتا ہوں،

ایک بار یوں ہوا کہ مجھ سے ملنے کیلئے امریکی سفیر آ رہے تھے تو میں نے اپنے ملازمین کو کہا کہ ان کیلئے انتظام وغیرہ کر لینا، جب امریکی سفیر آئے تو میرے ملازمین جو میری طرح سادہ ہیں اور میرے کھانے ، پینے اور رہن سہن کو جانتے ہیں وہ امریکی سفیر کیلئے ’’سبز چائے‘‘ لے آئے، میں نے انہیں اشارہ کیا کہ اور کچھ ؟ تو وہ جاکر بسکٹ کا پیکٹ لے آئے اور وہ بھی سستا والا، امریکی سفیر نے خود بسکٹ کا پیکٹ کھولا اور بسکٹس کھانےے لگے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…