92ء کے بعد پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کیوں نہیں جیت سکی؟عمران خان نے اصل وجہ بتادی

25  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ نظر انداز کرنے سے دوسرا ورلڈ کپ نہ جیت سکے ، 92جیسی خوشی کبھی نہیں دیکھی ،ہمیں سوچنا چاہیے کیونکہ صرف ایک ہی ورلڈ کپ جیت سکے ۔ ہفتہ کو ورلڈ کپ جیتنے کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر نجی ٹی وی سے گفتگو میں عمران خان

نے کہا کہ اپنی قوم کو کبھی میں نے اتنا خوش نہیں دیکھا جتنا ورلڈ کپ جیتنے پر92میں خوش دیکھا ، میں دعا گو ہوں کہ ہم بار بار ایسی خوشیاں دیکھیں ۔انہوں نے کہا کہ ہماری جیت نے ثابت کیا کہ جب تک کوئی ٹیم ہار نہیں مانتی اسے کوئی ہرا نہیں سکتا ، ڈومیسٹک کرکٹ نظر انداز کرکے دوسرا ورلڈ کپ نہ جیت سکے ، ہمیں سوچنا چاہیے کہ ہم کیوں ایک ہی کپ جیت سکے ۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…