’’پاکستان زندہ باد ‘‘ پاکستان کون سا نیا عالمی ریکارڈ قائم کرنے جا رہا ہے ؟

25  مارچ‬‮  2017

لاہور(آن لائن)پنجاب کیوزیراعلیٰ شہبازشریف کاکہناہے کہ 1320میگاواٹ ساہیوال کول پاور پلانٹ مقرر مدت سے پہلے مکمل ہونے جا رہا ہے،یہ پلانٹ تیزی سے تکمیل پانیوالے منصوبے کے لحاظ سے نیا عالمی ریکارڈ قائم کرے گا،دنیا میں آج تک اتنی پیداواری گنجائش کا پاورپلانٹ اتنے کم عرصے میں نہیں لگا۔لاہورمیں منتخب نمائندوں سے گفتگومیں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ

موجودہ دور میں رفتار اور معیار کیساتھ میگا ترقیاتی منصوبے مکمل کئے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کے کلچر کو فروغ دیا گیا ہے اور ان میں اربوں روپے کے قومی وسائل بچائے گئے ہیں، پاکستانی تاریخ میں اربوں روپے کی بچت کی کوئی مثال موجود نہیں۔ شہبازشریف کاکہناتھاکہ دنیا اور بین الاقوامی ادارے بھی پاکستان میں شفافیت کو سراہ رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…