ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی ۔۔۔!

25  مارچ‬‮  2017

ممبئی(آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے آف سپنر ہربجن سنگھ نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی انوشکا شرما سے شادی کرتے ہیں تو وہ بہت خوش ہوں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے

آف سپنر ہربجن سنگھ نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی اور ظہیر خان کی طرح دیگر کھلاڑی بھی اس حوالے سے  آگے بڑھیں اور فیصلہ کریں ،انہیں ازدواجی زندگی میں خوش دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہو گی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…