’’تمام پاکستانی ہمارا ساتھ دیں اور مل کر یہ کام کریں‘‘ یوم پاکستان کے موقع پر آرمی چیف جنرل باجوہ کا دبنگ پیغام

22  مارچ‬‮  2017

راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو فسادیوں سے پاک کر نے کا ہمیں عہد کرنا ہو گا تاکہ پاک سرزمین کو قائداعظم اور علامہ اقبال کے خواب کے مطابق بنایا جاسکے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق یوم پاکستان پر قوم کے موقع پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پوری قوم کو اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ

یہ ہم سب کا پاکستان ہے ،پاکستان کو فسادیوں سے پاک کرکے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ23 مارچ 1940 کو ہم نے پاکستان بنانے کا عہد کیا اور ہم کامیاب رہے،آئیں آج پھر عہد کریں اور پاکستان کوفسادیوں سے پاک کرکے پرامن ملک بنائیںکیونکہ یہ ہم سب کا پاکستان ہے،پاک فوج کی طرف سے یوم پاکستان کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔#

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…