اعتزاز احسن پھر چوہدری نثارپر برس پڑے،سنگین دعوے کردیئے

22  مارچ‬‮  2017

ٓاسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما وسینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ کی تقریر لمبی اور عمل صفر ہے ، پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں کے بل میں ترامیم پیش کی ، ہم نے بل کی مخالفت پر عوامی ردعمل کا سامنا کیا ، حکومت نے پیپلزپارٹی سے تاوان لیا ہے ، فوجی عدالتوں کے بل پر کوئی ڈیل نہیں ہو ئی، فوجی عدالتوں کے بل پر فیصلہ میرٹ کی بنیاد پر کیا ، عوامی رائے ہے کہ فوجی عدالتیں ہونیچاہیئے ۔

وہ منگل کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ عوامی رائے کہ فوجی عدالتیں تحفظ فراہم کرتی ہیں ، چوہدری نثار ہمارے مطالبے کے حوالے سے ہی تقریریں کرتے رہتے ہیں ۔اعتزاز احسن نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں کے بل میں ترامیم پیش کی ، بل کی مخالفت پر عوامی رائے کا سامنا کیا ، حکومت نے بل پر پیپلزپارٹی سے تاوان لیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیرداخلہ کی تقریریں لمبی اور عمل صفر ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…