’’پانامہ لیکس کیس کا فیصلہ میرے خلاف آیا تو میںکیا کروں گا‘‘ نواز شریف نے کن قریبی وزرا کو انتہائی اہم بات بتا دی؟

21  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر نبول گبول کا کہنا ہے کہ پانامہ لیکس کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ نواز شریف کیخلاف آنے کی صورت میں نواز شریف نے اپنے تین، چار قریبی وزرا کو یہ کہا ہے کہ میں نا اہل ہوا تو میں اسمبلیاں تحلیل کرکے دوبارہ الیکشن کا اعلان کر دوں گا۔ نبیل گبول نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو سپریم کورٹ سے فیصلہ اپنے خلاف آتا دکھائی دے

رہا ہے۔ سابق وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کو کہا ہے کہ ہزاروں کارکنان جمعرات کے دن پنجاب ہائوس ، اسلام آبادمیں جمع کر لو۔ ہم نے سپریم کورٹ میں حملہ کرنا ہے۔ نبیل گبول نے کہا کہ شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ نے کارکنوں کے ہمراہ سپریم کورٹ پر حملہ کرنا ہے اور یہ ان کا پروگرام ہے۔ پہلے بھی مسلم لیگ(ن) نے سپریم کورٹ اور جسٹس سجاد علی شاہ نے حملہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…