چارپاکستانیوں نے اہم قطری شخصیت کو بے وقوف بناڈالا،بڑا نقصان

20  مارچ‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قطرکی ایک بہت بڑی کاروباری شخصیت کے ساتھ لاکھوں ریال کی دھوکہ دہی کے معاملےمیں گرفتارملزمان نے اعتراف جرم کرلیاہے اورقطری تاجرکو9ملین قطری ریال اداکرنے پراتفاق کرلیاہے ۔ایک قومی اخبارکی رپورٹ کے مطابق ملزمان نے دوران تفتیش تسلیم کرلیاکہ انہوں نے قطرکے شہری تاجراحمد عبدالعزیزکے ساتھ 9ملین قطری ریال کافراڈکیاہے جو 270ملین روپے کے مساوی ہے جبکہ قطری

تاجرکادعوی 600ملین روپے کاہے ۔ابتدائی طورپرملزمان اس کو2ملین روپے جبکہ باقی رقم چھ ماہ میں اداکرینگے۔رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے لاہورنے گزشتہ منگل کے روزچاروں ملزمان کوگرفتارکیاتھاجس میں کاشف خالد،یوسف یاسین ،جہانزیب حسن اورکاشف جاوید شامل تھے اوران کے خلاف قطری تاجرکی شکایت پرایف آئی آر درج کی تھی ۔ملزمان سے دوران تفتیش اہم انکشافات کی توقع کی جارہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…