’’یہ لوگ فوراہمارے ملک سے نکل جائیں‘‘ سعودی عرب نے شاہی فرمان جاری کر دیا

20  مارچ‬‮  2017

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے اقامہ و محنت حج و عمرہ حروف و زیارة اور ٹرانزٹ کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو اصلاح حال اور بلا جرمانہ وطن واپسی، سزاؤں سے معافی اور ملازمت کے ویزے پر مملکت واپسی کا موقع فراہم کرنے کیلئے 90دن کی مہلت دیدی۔ عملدرآمد یکم رجب 1438ھ مطابق 29مارچ 2017ءسے ہوگا۔ ولی عہد ، نائب وزیراعظم و وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نایف نے اتوار کو ریاض کے اپنے دفتر سے شاہی مہلت کا اعلان کرتے ہوئے واضح

کیاکہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ”غیر قانونی مقیمین سے پاک وطن “ مہم کی منظوری دیدی۔ کفیل خروج نہ لگوائے تو شعبہ ترحیل میں ایگزٹ لگوایا جاسکے گا، مہلت کے دوران سفر نہ کرنے والے سے جرمانہ اور فیس وصول کی جائے گی، ترجمان وزار ت داخلہ کا بیانوزارت داخلہ نے کہا ہے کہ عام معافی کے دوران جانے والے غیر قانونی تارکین وطن دوبارہ کسی بھی ویزے پر مملکت آسکتے ہیں ۔ مہلت کے دوران وطن لوٹنے والوں پر کسی قسم کا جرمانہ عائد نہیں کیا جائیگا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…