’’الیکشن نزدیک ‘‘ پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کون ہوگا ؟ سینئر سیاستدان کا دھماکہ خیز دعویٰ

18  مارچ‬‮  2017

فیصل آباد (آئی این پی )وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ ریلوکٹوں کے پاس 10سالہ پرانا ثبوت نہیں شریف فیملی نے 40سالہ پرانا ثبوت دیا ہے،عدالتی فیصلوں پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی جارہی ہے،عمران خان سیاسی طور پر ناکام ہوچکے ہیں،

ریلوکٹے سن لیں نوازشریف 2018کے بعد بھی وزیراعظم ہوں گے،عدالت فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق دے گی،دہشتگردی کا ناسور ختم کرنے کیلئے ہر اقدام اٹھائیں گے۔ہفتہ کو فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ نوازشریف بلوچوں کو قومی دھارے میں لانے کیلئے پرعزم ہیں،نوازشریف نے ہمیشہ آئین اور قانون کی پاسداری کی،عمران خان سیاسی طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چند لوگوں کو تکلیف ہے کہ صوبے نوازشریف کے ساتھ ہیں،عدالتی فیصلوں پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی جارہی ہے،عدالت فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق دے گی،فیصلے کو متنازع بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔عابد شیر علی نے کہا کہ سیاسی پھٹیچروں کو اپنا فیصلہ صادر کرنے کی اجازت نہیں،ریلوکٹے سن لیں نوازشریف 2018کے بعد بھی وزیراعظم ہوں گے،ریلوکٹوں کو آئین اور قانون سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…