وزیراعظم نوازشریف نے خطاب کے دوران بھارتی گاناگنگایاکرپیمراقوانین کی خلاف ورزی کی ،سینئرتجزیہ کارکاتبصرہ

15  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے منگل کےروزہولی کے موقع پرکراچی میں ہندوکمیونٹی سے خطاب کیاتھا۔اس خطاب پرتبصرہ کرتے ہوئے معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کاجوش خطابت قابل دیدنی تھااوروہ بہت ہی پراعتماد دکھائی دیتے تھے ۔ ڈاکٹرشاہد مسعود نے اپنے تبصرے میں کہاکہ وزیراعظم نوازشریف نے خطاب کے دوران بھارتی گاناگنگایاجوکہ ایک غلط بات ہے اوراس

وجہ سے وزیراعظم نوازشریف نے پیمراکے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے جبکہ پیمراقوانین کے تحت پاکستان میںمیڈیاپر بھارتی مواد پرمکمل پابندی ہے اس لئے چیرمین پیمراکووزیراعظم کی اس تقریرکانوٹس لیناچاہیے ۔ڈ اکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ اب دیکھتے ہیں کہ چیرمین پیمراابصارعالم اس معاملے پرکیاقدم اٹھاتے ہیں ۔.انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کاخطاب کے دوران بھارتی گاناگنگانانے پرپیمراکوسخت ایکشن لیناچایئے تاکہ پھرکوئی ایسانہ کرے

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…