’’بھارت خطے میں امن کیلئے خطرہ بن گیا‘‘ایسا ملک بھارت کیخلاف اٹھ کھڑا ہوا جو برسوں سے ہندوستان کے ساتھ تھا

15  مارچ‬‮  2017

کھٹمنڈو(آئی این پی)بھارت خطے میں امن کیلئے خطرہ بن گیا، جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے نہتے نیپالی شہری کو اندھا دھند گولیاں برسا کر موت کے گھاٹ اتار دیا جس پر بھارت مخالف مظاہرے شدت پکڑ گئے ، نیپالی وزیراعظم نے مودی سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مودی کی فوج کی غنڈہ گردی عروج پر ہے بھارت کی خطے میں چوہدراہٹ قائم کرنے کی گھناونی سازش ۔ طاقت اور ظلم و ستم کرکے خطے کا امن برباد کرنے کی ایک نئی کوشش

۔حال ہی میں بھارتی فوج کی جانب سے ہونے والی نیپالی سرحد پر گولہ باری کی زد میں آکر آنندا بازار گاں کا ایک نوجوان جان سے چلا گیا ۔ نیپالی باشندے کی ہلاکت کے بعدنیپال میں بھارت مخالف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں ۔نیپال میں سڑکوں پر بھارت مردہ باد کے نعروں کی گونج سنائی دے رہی ہے نیپالی عوام کا غصہ عروج پر ہے ۔ کھٹمنڈو اور نئی دہلی میں تعلقات کشیدہ ہیں ۔ نیپالی وزیراعظم پشپا کمل دھل نے سخت رویہ اختیار کرکے مودی سرکار سے اس معاملے پر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…