وزیر اعظم نواز شریف آج گوادر کیوں جار ہے ہیں؟ کونسا نیا منصوبہ شروع ہونے جا رہا ہے؟ بڑی خوشخبری

15  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچیں گے۔ وزیر اعظم کو گوادر اور سی پیک منصوبے پر بریفنگ دی جائے گی۔ گوادر کے تاجروں سے ملاقات بھی کرینگے۔واضح رہے چین پاک اقصادی راہداری منصوبے کے تحت پاکستان میں جنوب مغربی صوبے بلوچستان

میں گہرے سمندری پانیوں والی گوادر کی بندرگاہ کو چین کے مغربی علاقے سنکیانگ سے جو‌ڑا جائے گا۔تین ہزار کلومیٹر طویل اس منصوبے کے تحت مستقبل میں گوادر اور سنکیانگ کے درمیان نئی شاہراہوں اور ریل رابطوں کی تعمیر کے علاوہ گیس اور تیل کی پائپ لائنیں بھی بچھائی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…