وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بازی لے گئے حکومتی اراکین کیلئے مخصوص ٹکٹ کسے دینے کا اعلان کردیا؟

3  مارچ‬‮  2017

لاہور ( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے لئے حکومتی ارکان کو دی جانے والی سیٹیں طلباء اور اساتذہ کو دینے کا اعلان کر دیا ، آٹھ اساتذہ ، چھ ڈاکٹرز ، نرسز بھی حکومتی خرچے پر میچ دیکھیں گی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے پنجاب حکومت کے لئے مخصوص کیے جانے والے انکلوژر کا کوٹہ دانش سکول ، پیف سکالرز اور اساتذہ میں بانٹ دیا ۔ پی ایس ایل

کے فائنل کے لئے پنجاب حکومت کے انکلوژر میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ فوری طور پر دانش سکولز کے طالب علموں کے نام ایوان وزیر اعلی کو بھیج دیئے جائیں ۔ یہ بچے پنجاب حکومت کے انکلوژرمیں حکومت کے خرچ پر میچ دیکھیں گے جبکہ پنجاب ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ کے 25 سکالرز کو بھی میچ کے ٹکٹ حکومت دے گی ۔ آٹھ بہترین اساتذہ ، چھ ڈاکٹرز ، نرسرز اور پیرا میڈیکس حکومتی خرچ پر میچ دیکھیں گے ۔ اس حوالے سے ایوان وزیر اعلی نے تمام متعلقہ حکام کو فوری طور پر ناموں کی لسٹ فراہم کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…