’’مسلم امہ کےخلاف اسرائیل کا بھیانک منصوبہ بے نقاب‘‘ خطرناک سازش میں کن اسلامی ممالک کو شریک بنانا چاہتا ہے؟تہلکہ خیز انکشاف

2  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام کے ازلی دشمن صیہونی اسرائیل کی امت مسلمہ کے اختلافات کا فائدہ اٹھانے اور مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی بھیانک سازش سامنے آگئی۔ اسرائیل نےایران کے خلاف سنی عرب ریاستوں کے ساتھ مل کر نیٹو طرزکا عسکری اتحاد بنانے کا عندیہ دے دیا۔اسرائیلی وزیر دفاع ایوگڈور لیبرمین نے کہا ہے کہ معتدل سنی ریاستوں

کو یہ بات سمجھ آچکی ہے کہ ان کا اصل دشمن اسرائیل نہیں بلکہ ایران ہے اسرائیلی وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ تمام اعتدال پسند قوتوں کو مل کر مشرق وسطیٰ میں دہشتگردوں کے خلاف اتحاد بنانے کی ضرورت ہے جس کے لئے سنی عرب ریاستوں کے ساتھ مل کر نیٹو طرز کے عسکری اتحاد کیلئے اسرائیل تیار ہے۔لیبرمین نے عرب اسرائیل عسکری اتحاد کے اصولوں کو نیٹو کے اصولوں کو سامنے رکھتے ہوئے بنانے پر زور دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…