جنید خان کوبڑی خوشخبری مل گئی

22  فروری‬‮  2017

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی فاسٹ باؤلر جنید خان سے لنکا شائر نے تجربے کی بنیاد پر ان سے معاہدہ کر لیا ہے۔جنید اس سے قبل بھی دو بار 2011 اور 2014 میں بھی انگلش کاؤنٹی لنکا شائر کی نمائندگی کر چکے ہیں ٗ اب کاؤنٹی نے 2017 کی ٹی ٹوئنٹی چمپئن شپ کے لیے بھی پاکستانی باؤلر سے معاہدہ کیا لنکا شائر سے معاہدے پر جنید خان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پہلے بھی کاؤنٹی کرکٹ میں بہت کچھ سیکھا ۔

انہوں نے مزیدکہاکہ اب بھی شاندار پرفارمنس کے لیے پر امید ہیں۔22 ٹیسٹ ٗ56 ون ڈے اور 9 ٹی20 میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز رکھنے والے جنید نے 2015 میں مڈل سیکس کی نمائندگی کی تھی اور وہ مکمل سیزن کیلئے لنکا شائر کو دستیاب ہوں گے۔2011 میں جنید خان نے سات میچوں میں 12 ٗ 2014 میں 10 میچوں میں 17 وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کو دونوں مواقعوں پر فائنلز تک رسائی دلائی تھی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…