افغانستان شدید مشتعل،پاکستان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں،انتہائی قدم اُٹھانے کا اعلان کردیا

19  فروری‬‮  2017

کابل(آئی این پی)افغانستان نے دھمکی دی ہے کہ اگر پاکستان نے سرحد پار سیگولہ باری کا سلسلہ بند نہ کیا تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔اتوار کو افغان میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر پاکستان نے ہماری سرزمین پر گولہ باری کا سلسلہ بند نہ کیا تو اس کے خلاف ہر ممکن طاقت کا استعمال کیا جائے گا ۔وزارت خارجہ میں اسٹریٹجک اسٹڈیز کے ڈائریکٹر فرامارز تامنا کا کہنا تھا کہ

ہمیں امید ہے کہ سرحد پار سے پاکستان کی جانب سے حملے بند ہو جائیں گے اور دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات معمول پر واپس آجائیں گے ۔اگر ایسا نہ ہوا تو افغانستان خاموش نہیں بیٹھے گا اور پاکستان کے اقدامات کے جواب میں اندرونی ،علاقائی اور عالمی طاقت کا استعمال کریں گے ۔ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات معمول پر واپس آجائیں گے ۔اگر ایسا نہ ہوا تو افغانستان خاموش نہیں بیٹھے گا اور پاکستان کے اقدامات کے جواب میں اندرونی ،علاقائی اور عالمی طاقت کا استعمال کریں گے, افغان وزارت دفاع نے پاکستان کو اپنی سرزمین پر سرحد پار سے کی جانے والی گولہ باری پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان حملوں کے سنگین نتائج سامنے آسکتے ہیں ،دونوں ہمسایہ ممالک کوسفارتی کوششوں سے مسئلے کا حل نکالنا چاہیے ۔ افغان وزارت دفاع کے ترجمان دولت وزیری کا کہنا ہے کہ ہم اسے اور کچھ نہیں لیکن جارحیت تصور کرتے ہیں، افغان وزارت دفاع نے پاکستان کو اپنی سرزمین پر سرحد پار سے کی جانے والی گولہ باری پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان حملوں کے سنگین نتائج سامنے آسکتے ہیں ،دونوں ہمسایہ ممالک کوسفارتی کوششوں سے مسئلے کا حل نکالنا چاہیے ۔ افغان وزارت دفاع کے ترجمان دولت وزیری کا کہنا ہے کہ ہم اسے اور کچھ نہیں لیکن جارحیت تصور کرتے ہیں، مسئلے کا سفارتی حل تلاش کرنے کیلئے کوششیں کی جانی چاہئیں لیکن اگر سفارتکاری کام نہیں آتی تو افغانستان جوابی کاروائی کا حق رکھتاہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…