وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل باجوہ ہنگامی طور پر کہاں پہنچ گئے؟

14  فروری‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجووہ لاہور پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف مال روڈ خودکش حملے میں شہید ہونے والے ڈی آئی جی ٹریفک لاہور کیپٹن (ر) سید احمد مبین کے اہل خانہ سے تعزیت کیلئے لاہور پہنچ گئے ہیں جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ بھی لاہو ر پہنچے ہیں ۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بھی آ ج لاہور

پہنچے ہیں جہاں انہوں نے گنگا رام ہسپتال جا کردھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔گزشتہ شام چیئرنگ کرا س دھماکے میں شہید ہونے والے ڈی آئی جی کیپٹن (ر) سید احمد مبین کو گارڈ آف آنر کے بعد کیولری گراؤنڈ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے جبکہ ایس ایس پی آپریشنز زاہد اکرام گوندل کی نماز جنازہ آبائی علاقے منڈی بہاوالدین میں ادا کی گئی ہے جس میں سیاسی وعسکری قیادت نے بھی شرکت کی ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…