امریکا پر قدرتی عذاب نازل ، بڑی تباہی مچ گئی

11  فروری‬‮  2017

نیویارک(آن لائن)امریکا پر قدرتی عذاب نازل ، بڑی تباہی مچ گئی امریکا کی شمال مشرقی ریاستوںنیویارک اور کنیٹی کٹ میں برفانی طوفان نیکو نے معمولات زندگی درہم برہم کردیے۔مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ہزاروں پروازیں منسوخ ، درجنوں اسکول بند کردیے گئے ہیں۔برفانی طوفان نیکو کے باعث کئی مقامات پر 50 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے خون جمادینے والی ہوائیں چل رہی ہیں۔

 

نیویارک کا سینٹرل پارک برف سے ڈھک گیا۔ اسکولوں میں چھٹیاں دیے جانے سے بچوں نے برف باری کو تفریح میں بدل دیا۔ نیویارک،فلاڈیلفیا اور میساچوسٹس میں درجنوں اسکول بند کردیے گئے۔ریاست میساچوسٹس میں کئی مقامات پر ایک فٹ سے زائد بر ف پڑی۔ طوفان کے باعث ہزاروں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔بوسٹن انتظامیہ نے شہریوں کو بلا ضرورت گھر سے باہر نکلنے سے گریز کی ہدایت کی ہے۔۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…