اپنے آپ کو تشدد سے بچانے کیلئے مشرف دور میں اسحاق ڈار کو کس نے پھنسایا تھا؟

3  فروری‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پر ویز مشرف دور میں اتفاق انڈسٹریز کے کچھ ملازمین نے تشدد سے بچنے کے لیے اسحاق ڈار کو پھنسایا ۔اتفاق فائونڈری کے کچھ ملازمین کو ممکنہ شدید تشدد کا احتمال تھا ۔ اس لئے ان ملازمین نے خود کو بچانے کیلئے اسحاق ڈار کو پھنسا دیا اور ان کو گرفتار کرنے کی راہ ہموار کر دی تھی۔

خواجہ آصف نے پر ویز مشرف دور میں منی لانڈرنگ کیس میں اسحاق ڈار کے اعترافی بیان کی کہانی سناتے ہو ئےکہا کہ سارے معاملے کے وہ خود عینی شاہد ہیں۔بیان لینے کے لیے انہیں اور اسحاق ڈار کو اٹک قلعے میں قید تنہائی میں رکھا گیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…