نئے گورنر سندھ کی تقرری،اہم شخصیت لندن سے پاکستان روانہ

28  جنوری‬‮  2017

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر مشاہد اللہ گورنر سندھ بننے کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں ،دورہ برطانیہ مختصر کر کے وطن واپس روانہ ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق و زیر اعظم نواز شریف نے سینیٹر مشاہد اللہ کو طلب کر لیا ہے اور ان کی آنے والے دنوں میں وزیر اعظم سے ملاقات متوقع ہے ۔ذرائع کے مطابق سینیٹر مشاہد اللہ گورنر سندھ بننے کی دوڑ میں سب سے آگاہ ہیں۔
واضح رہے کہ سینیٹر مشاہد اللہ نے لندن میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر مملکت و چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر کو گورنرسندھ بنائے جانے کی خبروں کی تردید کر چکے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…