پانامہ لیکس تحقیقات میں 67پاکستانیوں کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا

22  جنوری‬‮  2017

لاہور( این این آئی )فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کی پانامہ لیکس کے تناظر میں شروع کی گئی تحقیقات میں 67پاکستانیوں کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا، ایف بی آر نے آف شور کمپنیوں کی شناخت کیلئے نادرا سے رابطہ کر لیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ ایف بی آر نے پانامہ لیکس میں شامل 944 کمپنیوں کو نوٹسز جاری کیے تھے۔ تحقیقات کے دوران 68مالکان نے اپنی آف شور کمپنیوں کی ملکیت تسلیم کر لی ہے جبکہ نوٹسز کے جوابات کے مطابق 15 کمپنیوں کے مالکان فوت ہو چکے ہیں

۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 31کمپنیوں کے مالکان نے بتایا ہے کہ وہ اب پاکستان میں نہیں رہتے جبکہ 29 کمپنیوں کے مالکان کو شوکاز نوٹسز بھی جاری کیے جا چکے ہیں۔بتایاگیا ہے کہ اب تک کی تحقیقات میں67پاکستانیوں کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا جس کے باعث ایف بی آر نے شناخت کے لئے نادرا سے رابطہ کر لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…