’’فضائیہ کی سنگین غلطی‘‘ اپنے ہی لوگوں پر بمباری کر کے 100سے زائد افراد کو لقمہ اجل بنا دیا

18  جنوری‬‮  2017

ابوجہ(این این آئی)نائجیریا کی فضائیہ نے ’بوکوحرام ‘کے شبے میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری کردی ۔حملے میں100سے زائد افرادہلاک ہوگئے ،یہ حملہ نائجیریا اور کیمرون کی سرحد کے قریب کیا گیا جہاں فوج ’بوکوحرام ‘کے جنگجووں سے لڑ رہی ہے،نائجیریا کے صدر محمد بخاری نے اس جانی نقصان پر اپنے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لوگوں سے صبر کی درخواست کی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نائجیریا کی فوج نے اعتراف کیا کہ سرکاری فضائیہ نے ملک کے شمال مشرقی علاقے رن میں حادثاتی طور پر حملہ کرکے متعدد عام شہریوں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔
یہ حملہ نائجیریا اور کیمرون کی سرحد کے قریب کیا گیا جہاں فوج ’بوکوحرام ‘کے جنگجووں سے لڑ رہی ہے۔فوج کے ترجمان میجر جنرل لکی ارابور نے کہا کہ جیٹ طیارے کے ہواباز نے غلطی سے سمجھ لیا کہ وہ جنگجووں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ اس علاقے میں ’بوکوحرام‘ کے جنگجو جمع ہونے کی اطلاع تھی۔نائجیریا کے صدر محمد بخاری نے اس جانی نقصان پر اپنے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لوگوں سے صبر کی درخواست کی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…